1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ہومو نالیدی‘، انسان کی نئی قسم دریافت

11 ستمبر 2015

جنوبی افریقہ کے سائنسدان جدید دور کے انسان کے تاحال نامعلوم آباؤ اجداد کا سراغ لگا کر ان دنوں پوری دنیا میں شہ سرخیوں کا موضوع بن رہے ہیں۔ ’ہومو نالیدی‘ چھوٹے قد اور چھریرے بدن کے حامل ہوا کرتے تھے۔

https://p.dw.com/p/1GV0S