1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہیمبرگ کے فلوٹنگ گھر خوبصورت بھی اور آرام دہ بھی

2 نومبر 2017

آپ جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے وسط میں رہنا چاہتے ہیں اور قدرتی ماحول کو بھی انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو اب اس شہر میں ہے آپ کے کیے کچھ خاص۔ ایک فلوٹنگ گھر، جی ایک ایسا گھر جو زمین پر نہیں بلکہ پانی پرتیرتا دکھائی دیتا ہے۔ یہ اور اس جیسے دیگرخوبصورت گھر اب جدید اور منفرد تعمیرات کی ایک اعلیٰ مثال بن گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2mvYz