1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی سربراہی اجلاس، مہاجرین اور برطانیہ سرفہرست

18 فروری 2016

برسلز میں دو روزہ یورہی سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس اجلاس میں مہاجرین کے بحران کے علاوہ برطانیہ کو یونین میں شامل رکھنے کے لیے ضروری اصلاحات پر بھی بات کی جائے گی۔

https://p.dw.com/p/1HxD6