1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی یونین میں جلد مفت انٹرنیٹ

William Yang/ بینش جاوید
30 مئی 2017

وائی فائی فار ای یو (WiFi4EU) نامی پراجیکٹ کا مقصد یورپی یونین کی تمام رکن ریاستوں میں عوامی مقامات پر لوگوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ یورپی یونین میں جلد ہی 5G ٹیکنالوجی بھی فراہم کر دی جائے گی۔

https://p.dw.com/p/2dql2