1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ میں مہاجرین کا بحران بد دستور جاری

افسر اعوان15 مارچ 2016

یورپ کے کئی ممالک نے مہاجرین کے لیے اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں، جس کے باعث یونان سے جرمنی سویڈن اور دیگر مغربی ممالک میں جانے کے خواہش مند تارکین وطن کے لیے اپنی اپنی منزل پر پہنچنا مزید مشکل ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اُردو سے وابستہ بینش جاوید کی پاکستانی ٹیلی وژن چینل اے ٹی وی سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/1IDIu