1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یونان میں امکانات کی کمی مسائل کی جڑ ہے؟

افسر اعوان / عدنان اسحاق
2 جنوری 2018

عشیر حیدر گزشتہ تقریباً تین دہائیوں سے یونان میں مقیم ہیں۔ وہ ’اینٹینا‘ نامی ایک مقامی ٹیلی وژن چینل کے ساتھ بطور صحافی وابستہ ہیں۔ ڈوئچے ویلے کے ساتھ خصوصی بات چیت میں انہوں نے یونان میں پاکستانی برادری کو درپیش مسائل کے موضوع پر روشنی ڈالی۔

https://p.dw.com/p/2qBcd