1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یوٹیوب سے کس طرح لاکھوں روپے کمائے جا سکتے ہیں؟

11 جنوری 2017

کیا آپ یوٹیوب اسٹارز کو جانتے ہیں؟ یہ افراد یوٹیوب کے ذریعے نہ صرف مشہور ہوئے ہیں بلکہ لاکھوں روپے بھی کما رہے ہیں۔ اب تو اشاعتی ادارے ان کامیاب یوٹیوب اسٹارز کی کتابیں مارکیٹ میں لا رہے ہیں۔ مگر کیا ڈیجیٹل دنیا میں کامیابیاں حاصل کرنے والے کتابوں کی دنیا میں بھی کامیاب ہو پائیں گے؟

https://p.dw.com/p/2VdQZ