1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یوکرائن کے صدر Yushchenko برلن میں

8 فروری 2007

یوکرائن کے صدرYushchenko برلن میں جرمن چانسلرAngela Merkel سے ملاقات کرنے والے ہیں

https://p.dw.com/p/DYHl
تصویر: AP

دونوں رہنما یوکرائن اور یورپی یونین کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ بدھ کے روز جرمن وزیرخارجہ Steinmeier نے کی ایف میں یوکرائن کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقا توں کے بعد کہا تھا کہ یوکرائن نے یورپی یونین ساتھ ایک نئے شراکتی معاہدے سے متعلق مزاکرات شروع کرنے کی تمام شرائط پوری کر لی ہیں۔