1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’یو ٹیوب اسٹار بننا چاہتا ہوں،‘ افغان مہاجر

20 نومبر 2017

جرمن دارالحکومت برلن میں ’میڈیا ریزیڈینٹس‘ نامی پروگرام کے تحت مہاجرین کو جرمن میڈیا میں کام کرنے کے ليے تربیت دی جاتی ہے۔ اسی پروگرام میں شامل ایک افغان نوجوان پرعزم ہے کہ وہ یو ٹیوب اسٹار بننے میں کامیاب ہو جائے گا۔ ديکھيے عمید فیروزی کی کہانی برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ ميں۔

https://p.dw.com/p/2nvvh