1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

91 برس کی عمر ميں جمناسٹکس، واہ جی واہ

8 جون 2017

91 سالہ یوہانا انتہائی لچک دار جسامت کی مالک ہیں۔ یہ کھیلوں کی دیوانی ہیں۔ گینس بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق یوہانا جمناسٹک میں مقابلہ کرنے والی سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2eLhk