1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

94 ویں سالگرہ منانے کا منفرد انداز

عاطف بلوچ Pessoa, Marcio
24 اکتوبر 2017

امریکی شہری ایلا کیمپ بیل نے اپنی 94 ویں سالگرہ کے دن پیراشوٹ کے ذریعے تین ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی۔ وہ اس دن کو یادگار بنانا چاہتی تھیں۔ اتوار کے دن ریاست پینسلوانیا کے ہیزل ٹاؤن شپ ایئر پورٹ سے پرواز کے بعد اس ایڈونچر کے دوران ایلا کی ایک پوتی اور ایک پڑپوتی نے بھی ان کے ہمراہ اسکائی ڈائیونگ کی۔

https://p.dw.com/p/2mQRa