1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آج مادری زبان کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

21 فروری 2017

مادری زبان کے عالمی دن کو منانے کا سلسلہ 1999ء سے شروع ہوا۔ تب اقوام متحدہ نے 21 فروری کو اس خاص دن کے طور پر مختص کیا تھا۔ بین السانی رواداری معاشروں میں ہم آہنگی کے لیے بہت ضروری ہے۔ جدید دور میں میڈیا کا کردار بھی زبان کے فروغ میں نہایت اہم ہے۔ اس بارے میں ڈوئچے ویلے کی شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی پاکستان کی رفاہ یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے اساتذہ کے ساتھ گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2Y0No