1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افریقی پرندے ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار

29 مئی 2018

جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن میں بڑی تعداد میں پرندوں کو برڈ فلو وائرس نے متاثر کیا ہے۔ ان میں افریقی پینگوین بھی شامل ہیں جو پہلے ہی دنیا سے ناپید ہوجانے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اب کوشش کی جارہی ہے کہ برڈ فلو وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے تاکہ پینگوین اور دیگر پرندوں کو بچایا جاسکے۔

https://p.dw.com/p/2yXFa