1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہاٹلی

اٹلی: بے یارو مددگار تارکین وطن کے بال کاٹنے والا کشمیری نوجوان

6 نومبر 2023

بلقان روٹ سے غیر قانونی طور پر یورپ داخل ہونے والے تارکین کی پہلی منزل اٹلی کا شہر تریسئتے ہیں۔ یہاں ان تارکین وطن کو اسائلم اور دیگر سہولیات کے لیے طویل انتظار کرنا پڑتا ہے۔ شدید مشکلات میں گھرے ایسے تارکین وطن کے لیے سماجی خدمت سر انجام دینے والے ایک نوجوان کی کہانی دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4YSKC
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔