1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت: کوئلے سے توانائی کے حصول کے سنگین نتائج

24 دسمبر 2021

کوئلے سے سستی بجلی بنانے کا عمل صرف پاکستان میں ہی نہیں باقی دنیا میں بھی جاری ہے۔ بھارت دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ استعمال کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ کوئلہ آلودگی کے ساتھ ساتھ ہزاروں مقامی افراد کو بے گھر کرنے کا سبب بھی بن رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/44oLJ