1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھری ڈی پرنٹنگ سے تیار کردہ بائی سائیکل

6 فروری 2018

تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک ریولوشن ہے۔ کہتے ہیں کہ اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے عالمی ترقی کی رفتار بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوئی بائیسکل کسی فیکٹری میں تیار کرنے کے بجائے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے بنائی جائے، اور وہ بھی کاروباری پیمانے پر؟

https://p.dw.com/p/2sCKC