1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی اور پاکستان کے پارلیمانی وفود میں تعاون

کشور مصطفیٰ6 جولائی 2016

جرمنی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ اور قربانیوں کو سراہتا ہے۔ جرمنی پاکستان کی اسٹریٹیجک پوزیشن کے باعث بھی پاکستان کو اہمیت دیتا ہے۔ شدت پسندوں کے ساتھ جنگ اب یورپ تک پھیل گئی ہے اس پس منظر میں جرمنی اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھ رہا ہے، سنئیے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کے ساتھ خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/1JKHS