1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی، ’ڈی ایچ ایل‘ میں مہاجرین کے لیے ملازمتیں

2 اگست 2016

ڈوئچے پوسٹ ڈی ایچ ایل کے سنٹرز میں اب تک پچاس مہاجرین نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مہاجرین کو ملازمتیں فراہم کرنا اس کمپنی کے لیے فائدہ مند ہے۔

https://p.dw.com/p/1JaNu