1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دماغ میں اینورزما انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

7 مئی 2018

خون کی کسی شریان کی بیرونی سطح پر جب کوئی آبلہ سا بن جاتا ہے، تو اسے طبی اصطلاح میں اینورِزما کہا جاتا ہے، جو بے ضرر بھی ہو سکتا ہے اور جان لیوا بھی۔ اگر کسی مریض کے دماغ میں اینورِزما کی تشخیص ہو جائے، تو آپریشن کرا لینا ہی بہتر ہوتا ہے۔ لیکن دماغ کا کوئی بھی آپریشن اکثر بہت پرخطر بھی ہوتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2xJHZ