1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دیوار برلن کا انہدام، جدید یورپی تاریخ کا اہم سنگ میل

6 نومبر 2009

1989ء میں، نو نومبر کے دن دیوار برلن کے خاتمے کے تاریخی واقعے کو پیر کے روز ٹھیک بیس برس ہو جائیں گے۔ 80 کی دہائی کے آخر میں دونوں جرمن ریاستوں کا اتحاد اسی دیوار برلن کے گرائے جانے کے نتیجے میں ممکن ہوا تھا۔

https://p.dw.com/p/KQNA