1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روایتی ہیروئن کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، سونیا حسین

کوکب جہاں
21 مئی 2024

سونیا حسین پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف اداکارہ ہیں۔ وہ روایتی ہیروئن سے زیادہ غیر روایتی کردار ادا کرنے میں شہرت رکھتی ہیں۔ ڈرامہ سیریل سراب میں انہوں نے شیزوفرینیا کی مریضہ کا کردار بہت خوبی سے نبھایا۔ ان کا ڈرامہ سیریل اکھاڑا یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ دیکھیے کوکب جہاں کی سونیا حسین کے ساتھ خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/4g4m2