1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سمندری آلودگی سے مونگے متاثر

14 مئی 2018

کورل یا مونگے دنیا بھر سے ناپید ہوتے جا رہے ہیں۔ مگر جنوبی افریقہ میں موجود مونگوں کی چٹانیں ان اثرات سے نسبتاﹰ محفوظ ہیں۔ سمندری حیات کے ماہرین اب ان چٹانوں کے بارے میں تحقیق کر رہے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ یہاں سے ملنے والی معلومات مونگے کی چٹانوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے بچانے میں مدد فراہم کریں گی۔

https://p.dw.com/p/2xh9N