1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سویڈن میں عمر رسیدہ افراد کے لیے اسپیڈ ڈیٹنگ کا منفرد طریقہ

12 مارچ 2018

ایک ایسی عمر، جب اچانک انسان تنہا ہو جاتا ہے۔ نہ تو دوست رہتے ہیں اور نہ ہی خاندان والے۔ اس صورتحال سے اچھی طرح سے نمٹنے کے لیے سویڈن میں عمر رسیدہ افراد کے لیے اسپیڈ ڈیٹنگ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس کا مقصد بوڑھے افراد کو نئے لوگوں سے ملوانا ہے۔ آئیے چلتے ہیں سویڈن جہاں معمر افراد کی تنہائی دور کرنے کا ایک انوکھا طریقہ آزمایا جا رہا ہے۔۔

https://p.dw.com/p/2uBQh