1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فٹ بال ورلڈ کپ، پیٹرسن ’لوو کا ایک اور داؤ‘

عاطف بلوچ تھوماس کلائن
25 مئی 2018

جرمن قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ یوآخم لوو نے فرائی برگ کے اسٹرائیکر نیلس پیٹرسن کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا ہے، جو بںڈس لیگا کے رواں سیزن کے ٹاپ گول اسکورر ہیں۔ اس انتخاب کو ’لوو کا ایک داؤ‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس مرتبہ ورلڈ کپ کا انعقاد اگلے ماہ روس میں کیا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/2yKHu