1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فٹ بال کے ذريعے نوجوان تارکین وطن کا انضمام

عاصم سلیم | عرفان آفتاب
20 فروری 2018

جرمن شہر بون میں ’مٹر ناخٹ شپورٹ‘ یعنی ’مڈ نائٹ اسپورٹس‘ نامی پروگرام میں نوجوان مہاجرین کو فٹ بال کھيلنے کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔ ہفتہ وار فٹ بال ٹریننگ کے ذریعے تارکین وطن اور مقامی نوجوان ایک جگہ اکھٹے ہوتے ہیں۔ ’مٹر ناخٹ شپورٹ‘ کا مقصد تارکین وطن پس منظر والے نوجوانوں کو جرمن معاشرے میں مؤثر انداز میں ضم ہونے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

https://p.dw.com/p/2sz3n