1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لسبیلہ سے کونسٹانس یونیورسٹی تک سائرہ بانو کا علمی سفر

20 مارچ 2018

سائرہ بانو نے آغاز حقوق نسواں بلوچستان پیکیج کے ذریعے اسکالرشپ حاصل کرنے کے بعد لسانیات میں ماسٹرز تک تعلیم مکمل کر کے لسبیلہ ڈسٹرکٹ اُتھل میں قائم ایگریکلچر، واٹر میرین سائنسز یونیورسٹی میں کام کرنا شروع کيا۔ سائرہ بانو اب ہائر ایجوکیشن اور ڈاڈ کے تعاون سے اسکالرشپ حاصل کر کے جرمنی کی کونسٹانس یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2ueJs