1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مادری زبان کا عالمی دن

21 فروری 2018

مادری زبان ہر شخص کے لیے نہایت اہم ہوتی ہے۔ یہی ذریعہ ہے اپنے جذبات کے اظہارکا اور یہی اقوام کی شناخت بھی ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں ہزاروں ربانیں بطور مادری زبان بولی جاتی ہیں۔ یونیسکو کے ایما پر اکیس فروری کو دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن منانے کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ مادری زبان کے عالمی دن کے موقعہ پر ڈوئچے ویلے کی مختلف نشریاتی زبانوں کی جانب سے پیغامات

https://p.dw.com/p/2t51C