1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرين يہ موقع ہاتھ سے نہ جانے ديں

عاصم سلیم
26 مئی 2018

جرمنی ميں مہاجرين کے انضمام اور انہيں ٹريننگ فراہم کرنے کے ليے سينکڑوں چھوٹی بڑی کمپنياں سرگرم ہيں۔ ’ميڈيا ريزيڈنٹس‘ ايسی ہی ايک کمپنی کا نام ہے، جو ذرائع ابلاغ و اشاعت سے وابستہ ترک وطن پس منظر کے حامل افراد کی رہنمائی بھی کرتی ہے اور انہيں مواقع بھی فراہم کرتی ہے۔ جرمنی ميں ميڈيا کی صنعت ميں دلچسپی رکھنے والے مہاجرين اس سے کيسے مستفيد ہو سکتے ہيں، ديکھيے اس بارے ميں ڈی ڈبليو کی ويڈيو۔

https://p.dw.com/p/2yM6K