1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین اور مسلمان مخالف جرمن پارٹی کی مقبولیت بڑھتی ہوئی

27 ستمبر 2016

جرمنی کی مہاجرین اور مسلم مخالف سیاسی جماعت آلٹرنیٹیو فار ڈوئچ لینڈ یا AfD کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہ بات ایک تازہ سروے اور  حال ہی میں ہونے والے ریاستی انتخابات سے بھی واضح ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV کے ساتھ گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2Qd6S