1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’نزدیک گئے تو ہم پر بھی جِن آ جائے گا‘

مدثر شاہ
17 مارچ 2018

پشاور میں اس میلے کا آغاز ڈھول کی تھاپ سے ہوتا ہے۔ پھر قوالی پر ان لوگوں کے ہاتھ ہوا میں جھولنا شروع ہوتے ہیں۔ ’واری‘ اس میلے میں ہر اس شخص کو کہتے ہیں جس پر ’جن‘ ہو اور ’نشان‘ اس کو کہتے ہیں جسے یہاں رسی سے لٹکایا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2uWJI