1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاک جرمن اقتصادی روابط کو وسعت دینے کے لیے رنگا رنگ تقریب

9 دسمبر 2017

جرمن پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے باہمی تجارت میں فروغ کے لیے سالانہ تقریب میں علاقائی موسیقی اور صوفی رقص پیش کیا گیا۔ کراچی میں جرمن قونصل خانےمیں منعقدہ اس تقریب کے بارے میں رفعت سعید کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/2p4Qe