1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی’کِم کارداشیان‘ کا المیہ

عاطف بلوچ18 جولائی 2016

انٹر نیٹ اسٹار قندیل بلوچ کی ہلاکت پر پاکستان میں ملا جلا رُجحان سامنے آ رہا ہے۔ کچھ حلقوں کے خیال میں قندیل کے قتل کی وجہ مروجہ سماجی رویوں سے اُس کا انحراف بنا لیکن دوسری طرف کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ پرتشدد رویہ ناقابل قبول ہے۔

https://p.dw.com/p/1JQy8