1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پتوں پر نقش نگاری کرنے والے ماحول دوست مصور

30 مئی 2018

نقش و نگاری کا ایک منفرد انداز، پتوں کو تراش کر بہت ہی حسین فن پارے تشکیل دینا۔ ایک ہسپانوی مصور مختلف درختوں کے پتوں کو فن مصوری کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ اپنے فن کے ذریعے تحفظ ماحول کے موضوع کو بھی اجاگر کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2ydW8