1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو شو، سوال

7 مئی 2018

دماغ میں اینورزما انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، ملاقات کرائیں گے آپ کی یورپ کی معروف کامک آرٹسٹ سے اور پولینڈ میں چھ سو ٹن کنکریٹ والے گھر میں کیا ہے بہت خاص ؟ یہ سب کچھ شامل ہے ڈی ڈبلیو کے شو ’سوال‘ کے اس پروگرام میں

https://p.dw.com/p/2xJPW