1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گاڑی سے کوبرا سانپ برآمد

14 جون 2018

چینی صوبے یُون نان کی پولیس نے ایک گاڑی سے نو فیٹ لمبا کوبرا سانپ نکالا ہے۔ دس پاؤنڈ وزنی یہ ناگ اس کار میں آخر کیا کر رہا تھا، دیکھیں اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/2zXMJ