1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہیلگو لینڈ ، جرمنی کا انتہائی خوبصورت جزیرہ

2 نومبر 2017

ہیلگو لینڈ مین لینڈ جرمنی سے لگ بھگ ستر کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ بہت سے ٹورسٹس یہاں ڈیوٹی فری شاپنگ کرنے آتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں کی سمندری حیات، نایاب پرندے اور قدرتی نظارے بھی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2mu74