1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ کی معروف کامک آرٹسٹ

7 مئی 2018

آسٹریا سے تعلق رکھنے والی اولی لُسٹ جرمن زبان میں کامکس تیار کرنے والی ایک معروف آرٹسٹ ہیں۔ ان کا نام یورپ کے سب سے بڑے کامک فیسٹیول میں سب سے اہم اعزاز کے لیے نامزد ہوا ہے۔ تو چلیے ملاقات کراتے ہیں آپ کی ان سے۔

https://p.dw.com/p/2xJHE