1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کا اتحاد، کب کیا ہوا؟

3 اکتوبر 2019

دیوار برلن کے انہدام کو ابھی ایک برس بھی مکمل نہیں ہوا تھا کہ تین اکتوبر 1990ء کو جرمنی کا اتحاد ہو گیا تھا۔ تین اکتوبر کو جرمن اتحاد کے 29 برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ مشرقی اور مغربی جرمنی کا اتحاد کیسے ممکن ہوا؟

https://p.dw.com/p/1GiGf