1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آئس لینڈ کے گلیشئرز کا غیر معمولی پگھلاؤ

19 اگست 2019

بحر اوقیانوس پر واقع جزیرے آئس لینڈ کے تقریباﹰ چار سو گلیشئرز کو گلوبل وارمنگ یعنی عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے باعث پگھلاؤ کا خطرہ لاحق ہے۔ اوک نامی گلیشئر موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں مکمل طور پر پگھلنے والا پہلا گلیشئر تھا۔ اس گلیشئر کی یاد میں شہری ہر سال ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3O8NK