1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آئیفل ٹاور کے بارے میں چند دلچسپ حقائق

William Yang/ بینش جاوید شوبھا شمی
10 اگست 2017

آئیفل ٹاور کو فرانس اور اس کے دارالحکومت پیرس کی شناخت قرار دیا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر 1887 میں شروع اور 1889ء میں مکمل ہوئی۔ 324 میٹر بلند اس ٹاور کے بارے میں چند دلچسپ حقائق دیکھیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/2hyw6