1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آپ کے خيالات آپ کی زندگی کيسے متاثر کرتے ہيں؟

7 دسمبر 2021

منفی سوچ اور خيالات آپ کے رويے ميں سختی، خوف اور بے چينی کا باعث بنتے ہيں۔ اسی طرح مثبت سوچ آپ کے فيصلوں اور طرز عمل پر اثر انداز ہوتی ہے۔ سائنس نے يہ ثابت کر ديا ہے کہ آپ کی سوچ اور خيالات کا آپ کی زندگی سے گہرا تعلق ہے۔ انسان اگر چاہے تو اپنی سوچ ميں نکھار لا کر اپنی زندگی بہتر بنا سکتا ہے، گويا کيسے؟ جانيے اس ويڈيو ميں

https://p.dw.com/p/43vXV