1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اب کافی پینے کے بعد خالی کپ کھا لیں!

William Yang/ بینش جاوید Mariya Ilcheva
10 جون 2017

دنیا بھر میں ہر سال کافی کے اندازاﹰ 120 ارب کپ استعمال کے بعد پھینک دیے جاتے ہیں۔ کاغذ یا پلاسٹک سے بنے یہ ڈسپوزایبل کپ نہ صرف بڑی مقدار میں کوڑا بن جاتے ہیں بلکہ پلاسٹک کے کپ ماحول کے لیے نقصان دہ بھی ہوتے ہیں۔ اب بلغاریہ کی ایک کمپنی نے اس کا ’’مزیدار حل‘‘ نکالا ہے۔

https://p.dw.com/p/2eSRh