1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسلام خواتین پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا

عبدالستار27 مئی 2016

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم کا کہنا ہے کہ اسلام خواتین پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کی رائے میں مردوں کو خواتین پر ہاتھ اٹھانے کا حق دینے سے مرد اس بات کا ناجائز فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے تحفظ خواتین بل کی سفارشات کے بارے میں سنئیئے ڈی ڈبلیو سے ان کی بات چیت۔

https://p.dw.com/p/1Ivpj