کنزیومر الیکٹرانکس کا دنیا کا سب سے بڑا میلہ IFA جرمن دارالحکومت برلن میں جاری ہے۔ اس میلے کی ایک اہم بات روزمرہ کی چیزوں سے متعلق انٹرنیٹ ہے۔ بہت جلد گھریلو استعمال کی قریب سبھی چیزیں انٹرنیٹ سے جڑی ہوں گی۔ اس میلے میں پیش کی گئی کچھ حیران کُن اور دلچسپ اشیا کی تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیے۔