1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسٹیل کنکریٹ کا متبادل زیادہ پائیدار بھی، اور ماحول دوست بھی

31 جنوری 2017

جرمن شہر ڈریسڈن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے انجینيئرز نے اسٹیل کنکریٹ کی جگہ ٹیکسٹائل کنکریٹ متعارف کرایا ہے۔ ٹیکسٹائل کنکریٹ میں استعمال کیے جانے والے کاربن کے دھاگوں سے بنا ہوا ڈھانچہ کنکریٹ کو زیادہ ہلکا، زیادہ مضبوط اور زیادہ لچکدار بنانے کے ساتھ ساتھ زنگ سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2Wh0X