افریقہ میں پانچ معمر ترین صدور

Now live
01:59 منٹ
افریقہ میں 77 فیصد آبادی کی عمر 35 برس سے کم ہے لیکن اس براعظم کے کئی ممالک کے صدور کی عمریں وہاں کی اوسط عمر سے دوگنا ہیں۔ نظر ڈالتے ہیں افریقہ کے پانچ عمر رسیدہ ترین صدور پر۔

مزید جانیے

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ہمیں فالو کیجیے