1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

الیکٹرانک کوڑے کا کارآمد استعمال

1 اگست 2017

دنیا بھر میں سالانہ قریب چالیس ملین ٹن الیکٹرانک کوڑا پیدا ہوتا ہے۔ بجلی سے چلنے والے آلات، جیسے ریفریجریٹر، کمپیوٹر، ٹیلی وژن اور ٹیلی فون، سبھی الیکٹرانک کوڑے یا ’ای ویسٹ‘ کی وجہ بنتے ہیں۔ اس مسئلے کا بڑی شدت سے سامنا افریقہ کو بھی ہے۔ لیکن نائیجیریا کے ایک بزنس مین نے اس مسئلے کا ماحول دوست حل نکالا ہے۔

https://p.dw.com/p/2hVxB