1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امريکی اليکشن: پاکستان کے ليے کون سا اميدوار بہتر؟

19 اکتوبر 2020

امريکا ميں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ ری پبلکن پارٹی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ ڈيموکريٹک پارٹی کے اميدوار جو بائيڈن سے ہے۔ گو کہ روايتی طور پر ڈيموکريٹک پارٹی کے مقابلے ری پبلکن پارٹی پاکستان کے ليے زيادہ مثبت ثابت ہوئی مگر چند تجزيہ کاروں کا ماننا ہے کہ پاکستانيوں کی اکثريت ڈيموکريٹک پارٹی کی حمايت کرے گی۔ تفصيلات بتا رہی ہيں کيليفورنيا سے عاليہ شاہ۔

https://p.dw.com/p/3k8OF