1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امریکن مگرمچھوں کی نسل کے تحفظ کی کوششیں

3 مارچ 2017

مگر مچھوں کی ایک قِسم ’امریکن مگر مچھ‘ کہلاتی ہے، جو آج کل بقا کے خطرے سے دوچار ہے۔ اسی لیے میکسیکو میں امریکن مگرمچھوں کی نسل کے تحفظ اور افزائش کے لیے خصوصی فارمز بنائے گئے ہیں۔ اس سے نہ صرف اس جانور کی نسل کو فائدہ ہو رہا ہے بلکہ مقامی افراد بھی مستفید ہو رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2Yc6S