1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امریکہ میں رمز فیلڈ سے مستعفی ہونے کے مطالبے

13 اپریل 2006

جنگِ عراق کے تین سال بعد بھی امریکہ کو وہاں عسکری اور دیگر شعبوں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسی بناءپر بُش انتظامیہ پر خود امریکہ کے اندر کی جانے والی تنقید میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے ، یہاں تک کہ اب وزیرِ دفاع Donald Rumsfeld سے استعفے کا بھی مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔

https://p.dw.com/p/DYLy
تصویر: AP